in

حمزہ کےساتھ مل کرجدوجہد کو آگے بڑھاؤں گی،مریم

حمزہ کےساتھ مل کرجدوجہد کو آگے بڑھاؤں گی،مریم

ڈسکہ میں پورےحلقےمیں دوبارہ انتخاب چاہئے،مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازکےساتھ مل کرجدوجہد کوآگے بڑھائيں گے۔ڈسکہ کےضمنی انتخاب میں ايجنسيز ملوث تھيں اورجواس میں ملوث تھا ان کے نام آچکےہيں۔

بدھ کولاہورمیں مریم نوازنے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ الیکشن کمیشن نے پریس ریلیزمیں کہا ہے کہ ڈسکہ میں 20حلقوں کےنتائج میں ردوبدل کیا۔ 20حلقوں کےپرایزائیڈنگ افسران دھند میں اغواء ہوگئے تھے۔جن کی عینکیں ٹوٹ گئی تھیں ان کےحلقوں میں زیادہ ووٹ پڑے جب کہ فائرنگ کرکےعوام کو ووٹ ڈالنے سےروکنے کی کوشش کی گئی۔

مریم نوازنےبتایا کہ ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران 6،6گھنٹےپولنگ اسٹیشنز پر پولنگ معطل رہی ہےاوریہ لوگ ووٹ کے تھیلے اٹھاکے بھاگ گئے۔ دھند کی آڑ ميں پريزائيڈنگ افسران کواغواکياگيا۔

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہبازکی ضمانت منظور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ وقت جب کاجول نے اجے دیوگن کو اپنے بوائے فرینڈ کی شکایت لگائی تو انہوں نے آگے سے کیا کہا ؟ بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنے شوہر سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا 

وہ وقت جب کاجول نے اجے دیوگن کو اپنے بوائے فرینڈ کی شکایت لگائی تو انہوں نے آگے سے کیا کہا ؟ بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنے شوہر سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا 

بے ڈھنگا لباس پہننے پر اداکارہ پریانکا چوپڑا مذاق کا نشانہ بن گئیں

بے ڈھنگا لباس پہننے پر اداکارہ پریانکا چوپڑا مذاق کا نشانہ بن گئیں