in

حافظ آباد میں بس الٹ گئی، 25 مسافر زخمی

حافظ آباد میں بس الٹ گئی، 25 مسافر زخمی

چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک

حافظ آباد ميں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوگئے۔

خانقاہ ڈوگراں روڑ پر تیز رفتار مسافر بس ٹائی رائیڈ ٹوٹنے کے باعث اُلٹ گئی، حادثے میں خواتین سمیت 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، 6 کی حالت تشویشناک ہے، بس فیصل آباد سے قادر آباد جارہی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹائی راڈ کھولنے کے باعث پیش آیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماضی میں متعدد خواتین نے جنسی ہراساں کیا، اظفر رحمان

ماضی میں متعدد خواتین نے جنسی ہراساں کیا، اظفر رحمان

پی ایس ایل6: پشاور زلمی کی پہلی فتح

پی ایس ایل6: پشاور زلمی کی پہلی فتح