in

کراچی:موسم بہت اچھاہے،دھندکاکوئی مسئلہ نہيں ہوگا،ريٹرننگ افسر

کراچی:موسم بہت اچھاہے،دھندکاکوئی مسئلہ نہيں ہوگا،ريٹرننگ افسر

شفاف الیکشن کےذمہ دارہيں

سینیٹ انتخابات کےسلسلےمیں ریٹرنگ افسراعجازچوہان اورپولنگ افسرندیم حیدر نےسندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور3 مارچ کوشیڈول پولنگ انتظامات کا جائزہ لیا۔

سندھ اسمبلی میں بدھ 3مارچ کوسینیٹ انتخابات کے حوالےسے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئےسينيٹ اليکشن کےريٹرننگ افسراعجازانور نےبتایا کہ کراچی کا موسم بہت اچھا ہے،دھند کا کوئی مسئلہ نہيں ہوگا۔ 3مارچ کوقانون میں درج طریقہ کارکےمطابق پولنگ ہوگی،اور یہاں ہی ووٹوں کی گنتی ہوگی،اگرکوئی دوسرا فیصلہ ہواتواس پرغورہوگا۔

ريٹرننگ افسراعجازانورچوہان نےبتایا کہ سندھ اسمبلی کوپولنگ اسٹیشن کادرجہ دےدیا ہے اورشفاف الیکشن کےذمہ دارہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرس گیل: گلیڈی ایٹرز کو چھوڑ کر ویسٹ انڈیز روانہ

کرس گیل: گلیڈی ایٹرز کو چھوڑ کر ویسٹ انڈیز روانہ

خلائی سفر کیلیے کینسر کی مریض کا انتخاب

خلائی سفر کیلیے کینسر کی مریض کا انتخاب