in

خالی سيکيورٹی کےدعوؤں سےقوم کادفاع ناقابلِ تسخيرنہيں ہوسکتا،احسن اقبال

خالی سيکيورٹی کےدعوؤں سےقوم کادفاع ناقابلِ تسخيرنہيں ہوسکتا،احسن اقبال

ڈسکہ اوروزيرآبادميں دوبارہ اليکشن کرانےکا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کےسیکریٹری جنرل رہنما احسن اقبال نےڈسکہ اوروزيرآبادميں دوبارہ اليکشن کرانےکا مطالبہ کرديا ہے۔

منگل کونارروال ميں ميڈيا سے گفتگو ميں احسن اقبال نےکہا کہ آپريشن ردالفساد ميں فوج کی قربانيوں کی خوشی ہےليکن خالی سيکيورٹی کے دعوؤں سے قوم کا دفاع ناقابلِ تسخير نہيں ہوسکتا۔

انھوں نے کہا کہ جب مہنگائی اور بيروزگاری زوروں پر ہوتودوبارہ دہشت گردی کے اسباب پيدا ہوجاتے ہيں اورسيکيورٹی کی کاميابياں ختم ہوسکتی ہيں۔

ضمنی انتخابات سےمتعلق احسن اقبال کاکہناتھاکہ ڈسکہ اوروزيرآبادپوليس کواستعمال کياگيا،ايساتوافریقی ملک يوگنڈااورزمبابوےميں بھی نہيں ہوتا۔انھوں نےمزیدکہا کہ 20اسٹيشنوں کےنتائج روکےگئےجبکہ 35 ميں لوگوں کوووٹ ڈالنےسےروکاگيا۔ان تمام حلقوں يا ڈسکہ اور وزيرآباد ميں دوبارہ انتخابات کرائے جائيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محبت کیسی ہونی چاہیے?ماہرہ خان نے بتا دیا

محبت کیسی ہونی چاہیے?ماہرہ خان نے بتا دیا

تھر میں تیندوے کو ہلاک کردیا گیا

تھر میں تیندوے کو ہلاک کردیا گیا