in

تھرپارکر ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے امیدوار پہلے نمبر پر

تھرپارکر ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے امیدوار پہلے نمبر پر

پی ٹی آئی امیدوار دوسرے نمبر پر موجود

قومی اسملبی کی نشست این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری کے مطابق پیپلزپارٹی کے پیرا میر علی شاہ جیلانی پہلے نمبر پر ہیں۔

کل 318 پولنگ اسٹیشن میں سے 220 پولنگ اسٹيشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کا امیداوار 82 ہزار 551 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے

تحریک انصاف کے نظام الدین راہموں 35 ہزار 61 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سمیت 12 امیدوار مدمقابل تھے۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ این اے 221 تھرپارکر میں 2 لاکھ 81 ہزار 900 رائے دہندگان رجسٹرڈ ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز

Violence

سیالکوٹ: زمین کے تنازع پرفائرنگ، باپ بیٹا سمیت 3افراد قتل