in

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز

کرایہ ایک سے 3ہزار روپے ہوگا

سياحت کو فروغ دينے کے لیے پاکستان ریلوے نے اسلام آباد سے اٹک خُورد تک کے لیے سفاری ٹرين کا آغاز کر دیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی ريل گاڑی کا افتتاح کیا۔

سفاری ٹرین اسلام آباد سے ہر اتوار کی صبح 9 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہوا کرے گی۔ سفاری ٹرين کا کرایہ ایک سے 3 ہزار روپے ہوگا جس میں سیاحوں کی واپسی کا ٹکٹ بھی شامل ہے۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ ريلوے ميرے خيال ميں معيشت کے لیے ريڑھ کی ہڈی ہے۔ ہميں پاکستان ريلوے کو بزنس کے طور پر لينا چاہيے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PCB Mul vs IU

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

تھرپارکر ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے امیدوار پہلے نمبر پر

تھرپارکر ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے امیدوار پہلے نمبر پر