in

ویڈیو: تھرپارکر میں مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی

ویڈیو: تھرپارکر میں مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی

آگ لگنے سے بیلٹ پیپر اور باکس بھی جل گئے

تھر پارکر کے حلقہ این اے 221 میں ضمنی انتخاب کے دوران مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ آگ لگنے کے واقعہ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کا عمل بند کردیا گیا، جب کہ واقعہ کی اطلاع بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دے دی گئی ہے۔

واقعہ میں ملوث 3 افراد کو پولیس نے حراست میں لے کیا۔ آتشزدگی کے باعث پولنگ اسٹیشن میں موجود بیلٹ پیپرز اور باکس بھی جل گئے۔

واقعہ کیسرار سموں کے علاقے میں قائم بوائز اسکول میں پیش آیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی سے انکار:لڑکے نے لڑکی کو ٹرین کے آگے پھینک دیا

شادی سے انکار:لڑکے نے لڑکی کو ٹرین کے آگے پھینک دیا

ڈسکہ ضمنی انتخاب:پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ کا ملزم گرفتار

ڈسکہ ضمنی انتخاب:پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ کا ملزم گرفتار