in

کراچی: نجی اسپتال کی لفٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

News-in-Brief-Urdu

کراچی کے علاقے آرام باغ پر نجی اسپتال کی لفٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی کے علاقے آرام باغ حقانی چوک پر نجی اسپتال کی لفٹ گرنے کے واقعے میں نوجوان زخمی ہوا، انتظامیہ نے نوجوان کو سول اسپتال بھجوادیا جہاں وہ انتقال کرگیا۔

لواحقین نے واقعے پر آرام باغ تھانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے حادثے سے متعلق بتایا ہی نہیں، ساری سہولیات ہونے کے باوجود جہانزیب کو سول اسپتال بھجوادیا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کے ایک اوراداکار نے خود سوزی کرلی

بھارت کے ایک اوراداکار نے خود سوزی کرلی

سفارتکار کھلاڑی بن گئے

سفارتکار کھلاڑی بن گئے