in

حلیم عادل اوردیگرملزمان کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

حلیم عادل اوردیگرملزمان کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے ريمارکس ديے کہ سیاست نہیں ہونی چاہیے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل اور دیگرملزمان کا جسمانی ریمانڈدینے سے انکار کرديا۔ملزمان کو عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيجنے کا حکم جاری کردياگيا۔عدالت نے ريمارکس ديے کہ سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

ہفتے کوکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت ميں اپوزيشن ليڈر سندھ اسمبلی حليم عادل شيخ سميت ديگر ملزمان کی پيشی ہوئی۔

دوران سماعت حليم عادل کے وکيل نے کہا کہ اپوزیشن لیڈرحليم عادل کے خلاف مزید مقدمات بنانے سے روکاجائے۔جج خالدہ یاسمین نے ريمارکس ديے کہ يا تو جیل جائیں گےیاسسرال۔جیل یا سسرال کےعلاوہ تیسرا آپشن نہیں ہے۔جج  نےکہا کہ میرے شوہرکوایم کیوایم نےبھی آفرکی اورپیپلزپارٹی نےبھی آفرکی۔میں نے ان کوکہا کہ تمہيں میرا میاں رہناہےیانہیں؟خاتون جج نےکہا کہ سیاست کيوں کرتے ہيں۔

حلیم عادل شیخ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مارگلہ نیشنل پارک کا ٹریل 6 عوام کےلیے بند

مارگلہ نیشنل پارک کا ٹریل 6 عوام کےلیے بند

اوبر اپنے ہی ڈرائیورز کیخلاف مقدمہ ہار گئی

اوبر اپنے ہی ڈرائیورز کیخلاف مقدمہ ہار گئی