in

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ فتحیاب ہوگیا، نوازشریف

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ فتحیاب ہوگیا، نوازشریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے تمام ریاستی بربریت کے باوجود ضمنی انتخابات میں ووٹ کوعزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی ہے۔

جمعہ کو ملک بھر کے 4 حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو واضح اکثریت حاصل ہے جبکہ بعض حلقوں میں تاحال جاری ہے۔

میاں نواز شریف نے نتائج سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے دھاندلی کے زریعے مسلط شدہ نااہل حکومت کومسترد کردیا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے نتیجے میں عوامی غضب سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ کو اسی ووٹ کے ذریعے شکست دے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان: کرپشن ثابت ہونے پر 2 افسران کو سزائیں

بلوچستان: کرپشن ثابت ہونے پر 2 افسران کو سزائیں

الیکشن کمیشن کاپُرتشدد واقعات اور دھاندلی سے متعلق ویڈیو کانوٹس

الیکشن کمیشن کاپُرتشدد واقعات اور دھاندلی سے متعلق ویڈیو کانوٹس