in

گذشتہ24گھنٹوں میں کروناسےپنجاب میں سب سےزیادہ اموات ریکارڈ

گذشتہ24گھنٹوں میں کروناسےپنجاب میں سب سےزیادہ اموات ریکارڈ

ملک بھرميں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

این سی او سی کےمطابق کرونا وائرس سے مرنےوالوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار 863 ہوگئی ہے۔ايک دن کے دوران 2ہزار417 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔

ملک ميں ايکٹيوکيسز کی تعداد 33 ہزار159 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ 24 گھنٹوں میں سب سےزیادہ اموات پنجاب میں22اوردوسرےنمبرپرسندھ میں11ہوئیں۔ گزشتہ24گھنٹوں کےدوران40ہزار359کروناٹیسٹ کئےگئے۔صحت یاب افراد کی تعداد4لاکھ69ہزار306ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کسانوں نے سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی فلم کی شوٹنگ رکوادی لیکن مطالبہ کیا کیا؟ حیران کن خبرآگئی

کسانوں نے سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی فلم کی شوٹنگ رکوادی لیکن مطالبہ کیا کیا؟ حیران کن خبرآگئی

راجن پور: محکمہ جنگلات کی 200ایکڑ اراضی واگزار

راجن پور: محکمہ جنگلات کی 200ایکڑ اراضی واگزار