بجلی اور گیس سے بھی محروم
امیروں کے شہر اسلام آباد میں غریبوں کا بُرا حال ہے۔ کرسچن کالونی ميں گندگی ہی گندگی پھیلی ہوئی ہے۔ سیوریج کے پانی، بدبو اور تعفن کے باعث شہریوں کا جینا محال ہوگیا۔ رہائشی بجلی اور گیس کے کنکشن سے بھی محروم ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں