in

ایل ڈی اے نے سستے فلیٹوں کا منصوبہ لانچ کردیا

ایل ڈی اے نے سستے فلیٹوں کا منصوبہ لانچ کردیا

منصوبے کی ویڈیو بھی جاری

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کم قیمت اپارٹمنٹس اور فلیٹس کا منصوبہ لانچ کردیا اور منصوبے سے متعلق ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

ایل ڈی اے کی جانب سے جاری ويڈيو ميں 5 قسم کے اپارٹمنٹس دکھائے گئے ہيں۔ سب سے چھوٹا اپارٹمنٹ 650 مربع فٹ کا ہوگا جبکہ 800، 1100، 1500 اور 2200 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ بھی شامل ہوں گے۔

ایل ڈی اے کے مطابق ابتدا میں 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر ہوں گے جبکہ 3 سال میں 35 ہزار اپارٹمنٹس  تعمیر کیے جائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہراقتدار کے مکین بجلی اور گیس کے کنکشن سے محروم

شہراقتدار کے مکین بجلی اور گیس کے کنکشن سے محروم

‘پارٹی ہورہی ہے، ماہرہ خان کا ’پاجامہ  ورژن ڈانس دیکھیں

‘پارٹی ہورہی ہے، ماہرہ خان کا ’پاجامہ ورژن ڈانس دیکھیں