in

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائینگے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائینگے

وزیراعظم عمران خان نے آج بروز جمعہ 15 جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور پہنچ رہے ہیں۔ لاہور آمد پر وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے، جب کہ بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی شیڈول میں شامل کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے دوران وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے، جب کہ حکام کی جانب سے وزیراعظم کو والٹن ائیرپورٹ کے میگا پراجیکٹ پر بھی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کا عوام کو 177 ارب روپے کا جھٹکا دینے کا فیصلہ

حکومت کا عوام کو 177 ارب روپے کا جھٹکا دینے کا فیصلہ

شادی کے بعد میاں بیوی اپنا اپنا کام کیسے مینیج کررہے ہیں؟ ثناخان نے شادی کے بعد ویڈیو پیغام جاری کردیا

شادی کے بعد میاں بیوی اپنا اپنا کام کیسے مینیج کررہے ہیں؟ ثناخان نے شادی کے بعد ویڈیو پیغام جاری کردیا