سترہ فروری کی اہم خبروں کا احوال:۔
نوشہرہ میں نون لیگ کا جلسہ آج ہورہا ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں شہبازشریف کی پیشی آج ہوگی۔
میشا شفیع علی ظفر کیس کی لاہور سیشن کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغازآج سے ہوگیا ہے۔
سینیٹ انتخابات 2021 کےلیےامیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹںی آج مکمل ہوجائے گی۔
کراچی، سانگھڑ اور پشين ميں ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان آج کيا جائے گا۔