نواز شریف کا پاسپورٹ رینیو نہیں ہوگا، وزیر داخلہ
وزير داخلہ شيخ رشيد نے بھی دوٹوک بتاديا کہ نواز شريف کا نام ای سی ايل ميں شامل ہے، ان کا پاسپورٹ ری نيو نہيں ہوگا، اگر لیگی قائد پاکستان آنا چاہتے ہيں تو انہيں اجازت نامہ جاری کيا جاسکتا ہے۔ شيخ رشيد نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو لانگ مارچ رمضان المبارک کے بعد کرنے کی تجويز بجھی دے دی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔