شہری کی عثمان بزدار سے اپیل
لاہور تاجپورہ کی رزاق کالونی میں سیوریج کے گندے پانی نے شہریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ علاقے کی بدتر صورتحال کے باعث بچوں کے رشتے نہیں ہو پاتے اور لوگ دوسرے علاقوں میں نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں