in

گوجرانوالہ جلسہ: الیکشن کمیشن کا خرم دستگیر، مریم اورنگزیب کونوٹس

ECP

الیکشن کمیشن نے پی پی 51 گوجرانوالہ میں ن لیگ کے جلسے کا نوٹس لیتے ہوئے خرم دستگیر اور مریم اورنگزیب کو نوٹس جاری کر دیا۔

مسلم لیگ ن نے گوجرنوالہ کے علاقے وزير آباد ميں جلسہ منعقد کیا تھا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے خرم دستگیر، مریم اورنگزیب، ڈاکٹر نثار چیمہ، مرزا جاوید، حنا پرویز بٹ اور عادل بخش کو نوٹس جاری کيا گيا۔

سلیکٹرز سب سے زیادہ خوار ہورہے ہیں، مریم نواز

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیگی رہنماؤں کو 2 روز میں جواب دینے کا حکم ديا گيا ہے۔

اليکشن کميشن کا کہنا ہے جواب نہ دیا گيا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ مریم نواز کے پی پی 51 وزیرآباد کے جلسے میں کئی ارکان اسمبلی شریک تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

برطانیہ:وزیراعظم ہاؤس کا چیف چوہے مار بلا

برطانیہ:وزیراعظم ہاؤس کا چیف چوہے مار بلا

افغانستان سے نیٹو افواج نہیں نکالیں گے،اسٹولٹن برگ

افغانستان سے نیٹو افواج نہیں نکالیں گے،اسٹولٹن برگ