in

ویڈیو: متحدہ کے سیکٹر دفاتر میں کتوں کا بسیرا

ویڈیو: متحدہ کے سیکٹر دفاتر میں کتوں کا بسیرا

شہر بھر میں 27 دفاتر بند

کراچی میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ سیکٹر دفاتر آج کل بھوت بنگلے بن گئے ہیں۔ جن دفاتر کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا تھا، آج وہاں کتوں کا بسیرا ہے۔ شہری کہتے ہیں پہلے ان دفاتر کے پاس سے گزرنا محال تھا خوف محسوس ہوتا تھا۔

کراچی میں ایم کیوایم کے 27 سیکٹر آفسز بند پڑے ہیں جنہیں پاکستان مخالف نعروں کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تالے لگائے تھے۔ آپریشن کے دوران یونٹ اور سیکٹرز  سے اسلحہ بھی بر آمد ہوتا رہا۔

تحریک انصاف کی اتحادی بننے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ مسلسل یہ مطالبہ کرتی رہی ہے کہ ان کے بند سیکٹر آفسز کھولنے کی اجازت دی جائے مگر اس پر تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این اے 45کرم ضمنی انتخاب، ووٹوں کی خریدوفروخت کی ویڈیو

این اے 45کرم ضمنی انتخاب، ووٹوں کی خریدوفروخت کی ویڈیو

عامرلیاقت کاحفیظ شیخ کو سینیٹ میں ووٹ نہ دینے کافیصلہ

عامرلیاقت کاحفیظ شیخ کو سینیٹ میں ووٹ نہ دینے کافیصلہ