نکالے گئے ارکان کے الزامات جھوٹے ہيں
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قيصر نے سابق ارکان اسمبلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں سينيٹ اليکشن کے لیے ارکان ميں پيسے بانٹنے کی ويڈيو اسپيکر ہاؤس کی نہيں۔ ووٹ بيچنے اور خريدنے والوں پر لعنت بھيجتا ہوں۔