مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا
لاہور ميں لوٹ مار کی وارداتوں ميں اضافہ ہوگيا۔ ٹاؤن شپ ميں ليکٹرونکس کی دکان میں ہيلمٹ اور ماسک سے چہرہ چھپائے 2 ڈاکو داخل ہوئے۔ دکاندار کو گن پوائنٹ پر يرغمال بنايا اور ايک لاکھ روپے، موبائل فون اور قيمتی سامان چھين کر فرار ہوگئے۔