in

آج کی اہم خبر:مریم نواز آج گوجرانوالہ میں خطاب کرینگی

آج کی اہم خبر:مریم نواز آج گوجرانوالہ میں خطاب کرینگی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

مریم نواز آج گوجرانوالہ سے ریلی کی صورت میں وزیرآباد جائینگی اور وہاں خطاب بھی ہوگا۔

بڑے گھر کی جنگ لڑنے کيلئے پہلوان ميدان ميں اترنے لگے۔ سينيٹ کی 48 نشستوں کيلئے 100 اميدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع۔ 17 اور 18 فروری کو جانچ پڑتال کے بعد 24 کو اميدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی۔ ووٹنگ 3 مارچ کو ہوگی۔

سو فیصد اضافی الاؤنسز لینے والے 18 وفاقی محکموں کے ملازمين کی تنخواہيں نہيں بڑھيں گی۔ حکومت نے فيصلہ کر ليا۔ ایوان صدر، پی ایم سیکریٹریٹ، اعلیٰ عدليہ، ایف آئی اے اور نیب پرانی تنخواہ پر کام کريں گے۔

سو ٹی 20 ميچز جيتنے والی دنيا کی پہلی ٹيم پاکستان بن گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rehman Malik

رحمان ملک پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدواروں کی فہرست سے باہر

اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ

اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ