in

لاہور: گودام سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد

لاہور: گودام سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد

مقدمہ درج کرکے مالک کو گرفتارکرلیا

لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں گودام سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد کرلی جبکہ گودام کے مالک کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

محکمہ صحت پنجاب کی ٹیم نے گودام پر چھاپہ مار کر کارروائی کی۔ ملازمین نے بتایا کہ پولیو ویکسین کی وائلز دوسرے صوبوں سے منگوائی گئی ہیں اور ویکسین وائلز کو دھو کر بیچا بھی جاتا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کی مدعیت میں گودام مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محمد عادل نامی گودام مالک گرفتار جبکہ آصف فرار ہوگیا۔

محکمہ نے معاملے کی جانچ کے لیے 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو 7 روز میں تفصیلی رپورٹ جمع کروائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

الیکشن خفیہ ہویا اوپن بکنے والا بک جاتاہے، شیخ رشید

الیکشن خفیہ ہویا اوپن بکنے والا بک جاتاہے، شیخ رشید

Rehman Malik

رحمان ملک پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدواروں کی فہرست سے باہر