in

ویڈیو:کیا مریم نواز کو انڈوں کے بارے میں نہیں پتا

ویڈیو:کیا مریم نواز کو انڈوں کے بارے میں نہیں پتا

انڈے کتنے روپے کلو ہيں؟ مريم کا سوال

چينی، انڈے، کٹے، پیزا، مرغياں، نکا کون بڑا کون ؟مريم نواز نے ڈسکہ جلسے ميں حريفوںپر طنز کيا مگر غريبوں کے مسائل بتانے والی مريم نواز يہ بھول گئيں کہ انڈے تول کے حساب سے ملتے ہيں يا درجن کے حساب سے۔ انڈے کتنے روپے کلو ہيں؟ مريم نواز کا سوال۔ یہ ویڈیو دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گوجرانوالہ: ابرار الحق کی گاڑی کو حادثہ

گوجرانوالہ: ابرار الحق کی گاڑی کو حادثہ

لاہور: نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

لاہور: نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا