in

ویڈیو:پاک فوج کی صحرائے تھر میں جان توڑ مشقیں

ویڈیو:پاک فوج کی صحرائے تھر میں جان توڑ مشقیں

انتہائی سخت صحرائی حالات میں مشقیں جاری

خشکی ہو پانی، یا پھر ہو صحرا۔ ہر جگہ مضبوط کرنا ہے دفاع۔ پاک فوج کی صحرائے تھر ميں جان توڑ مشقيں جی دار الحديد ميں کور کراچی کا دستہ شريک۔ مشقیں چھور سے 74 کلومیٹر آگے روایتی آپریشن کے تحت جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد صحرا میں ملکی دفاع کے نظریہ کو جانچنا ہے۔ مشقیں 28 فروری کو اختتام پذیر ہوں گی۔ مشقوں میں جوانوں کی ٹیکٹیکل ڈرلز اور پروسیجر کی تربیت کی گئی۔ جس کا مقصد صحرا میں دفاع کو مزید مستحکم کرنا ہے، یہ مشق انتہائی سخت صحرائی حالات میں کی جارہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: گاڑی پر فائرنگ، بچہ جاں بحق،دلہا زخمی

کراچی: گاڑی پر فائرنگ، بچہ جاں بحق،دلہا زخمی

پاکستان سپر لیگ 2021: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک جائزہ

پاکستان سپر لیگ 2021: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک جائزہ