in

احساس کفالت پروگرام: 70لاکھ خاندانوں میں آج سےرقم تقسیم ہوگی

احساس کفالت پروگرام: 70لاکھ خاندانوں میں آج سےرقم تقسیم ہوگی

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر کام شروع ہوچکا, وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر کام شروع ہوچکا ہے، اخوت کے ساتھ ملکر مستحقین کو چھت فراہم کرینگے۔

وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے مستحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 70 لاکھ خاندانوں میں آج سے رقم تقسیم کریں گے، جس کیلیے شفاف طریقہ کار اختیار کیا جارہا ہے۔

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کی رقم کی تقسیم شروع

وزیراعظم نے کہا کہ کرونا میں سب سے زیادہ پیسے سندھ کو دیے کیوںکہ وہاں آبادی زیادہ ہے، مستحقین میں منصفانہ طریقے سےرقم کی تقسیم کی۔ مستحقین کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت بھی فراہم کررہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد:سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ،درجنوں گرفتار

اسلام آباد:سرکاری ملازمین کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ،درجنوں گرفتار

Usman Buzdar CM Punjab

پنجاب نے تربت میں اسپتال کی تعمیر روک دی