in

ماضی میں رقم کےعوض کئی بارسینیٹ کی سیٹ بیچنےکی پیشکش ہوئی،عمران خان

ماضی میں رقم کےعوض کئی بارسینیٹ کی سیٹ بیچنےکی پیشکش ہوئی،عمران خان

ڈائریکٹ اوراِن ڈائریکٹ سینیٹ سیٹ بیچنےکیلئےبھی رابطےکیےگئے

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے سینیٹ انتخابات کےاوپن بیلٹ کےمطالبے کی تائید کرچکے ہیں۔ابھی کہہ رہاہوں کہ سینیٹ انتخابات کے بعد اپوزیشن روئے گی کہ تحریک انصاف کوزیادہ سیٹیں مل گئیں۔نون لیگ اورپاکستان پیپلزپارٹی چارٹرآف ڈیموکریسی میں اوپن بیلٹ کامعاہدہ کرچکی ہیں۔

بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے کلرسیداں میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بلوچستان میں سینیٹ کےایک ووٹ کی قیمت50سے70کروڑ روپےلگ رہی ہے۔

اپنےحوالےسےوزیراعظم کا کہنا تھا کہ انھیں بھی ماضی میں رقم کےعوض کئی بار سینیٹ کی سیٹ بیچنےکی پیشکش کی گئی۔ڈائریکٹ اوراِن ڈائریکٹ سینیٹ سیٹ بیچنےکیلئےبھی رابطےکیےگئے۔

وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ پی ڈی ایم چوری بچانےکیلئےمتحدہوئی ہے۔ سب سے زیادہ  تو فضل الرحمان نےپیسہ بنایا ہے۔یہ کون سی جمہوریت ہے کہ پیسےدے کرمنتخب ہواجاتاہے۔کیسے ممکن ہےکہ جوپیسےدے کر سینیٹربناہےوہ پیسہ نہیں بنائےگا۔اگرمیرےپاس پہلےویڈیوہوتی تواپنےخلاف کیسزپرعدالت میں پیش کرتا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یورپ دہائی کی شدید برفانی طوفان کی زد میں

یورپ دہائی کی شدید برفانی طوفان کی زد میں

نصیبولعل کوپی ایس ایل ترانہ گانےکاموقع کیسےملا؟

نصیبولعل کوپی ایس ایل ترانہ گانےکاموقع کیسےملا؟