in

پنجاب نے تربت میں اسپتال کی تعمیر روک دی

Usman Buzdar CM Punjab

پنجاب حکومت نے بلوچستان کے شہر تربت میں جنرل اسپتال کی تعمیر روکتے ہوئے مختص کیے گئے فنڈز واپس لے لیے۔

صوبائی حکومت نے 5 کروڑ روپے تربت جنرل اسپتال کی اسکیم سے واپس لے کر پنجاب کے اسپتالوں کی دیگر اسکيموں کو منتقل کر دیے۔ تربت جنرل اسپتال کی تعمیر وقتی طور پر روکی گئی۔

پنجاب حکومت نے تربت میں 100 بستروں کا اسپتال تعمیر کرنا تھا۔ جولائی 2020 میں وزیراعلیٰ پنجاب نے دورہ بلوچستان میں اسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل نومبر 2020 میں وزیراعظم عمران خان نے بھی بلوچستان کے ضلع تربت کا دورہ کیا تھا جس میں وزیراعظم نے  ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کیے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

احساس کفالت پروگرام: 70لاکھ خاندانوں میں آج سےرقم تقسیم ہوگی

احساس کفالت پروگرام: 70لاکھ خاندانوں میں آج سےرقم تقسیم ہوگی

اداکارہ زویا ناصرپرجرمن یوٹیوبرکامذہب برباد کرنےکاالزام

اداکارہ زویا ناصرپرجرمن یوٹیوبرکامذہب برباد کرنےکاالزام