in

ڈیپ فیک کیا ہے،خواتین کی عریاں ویڈیوز کیسے بنتی ہیں

ڈیپ فیک کیا ہے،خواتین کی عریاں ویڈیوز کیسے بنتی ہیں

خواتین بڑا ہدف

ایک غیرملکی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ مختلف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈیپ فیک کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد خواتین کی عریاں ویڈیوز اور تصاویر بناکر شیئر کی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈیپ فیک کا بڑا ٹارگٹ خواتین اور دوسرے نمبر پر سیاست دان ہیں۔

ڈیپ فیک کیا ہے

ڈیپ فیک عام طور پر ویڈیوز کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں اس کی وضاحت یہ ہے کہ ویڈیو کسی اور کی ہوتی ہے اور اس کے اوپر آواز کسی اور کی ہوتی ہے۔ اسی طرح کسی ننگے دھڑ پر دوسرے انسان کا سر لگادیا جاتا ہے اور اس کا شکار خواتین ہوتی ہیں جن کے جعلی فحش ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ اس قدر مہارت کے ساتھ ہوتا ہے کہ اس کے جعلی ہونے کا گمان بھی نہیں ہوتا۔

آپ کی تصویر کیسے استعمال ہوسکتی ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لوہاری گیٹ پولیس نے 5 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے

لوہاری گیٹ پولیس نے 5 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے

میرانشاہ میں ایمبولینس ڈمپر سے ٹکرا گئی، 5افراد جاں بحق

میرانشاہ میں ایمبولینس ڈمپر سے ٹکرا گئی، 5افراد جاں بحق