in

حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،فضل الرحمان

حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،فضل الرحمان

کسی کاباپ ہمارا احتساب نہیں کرسکتا، پی ڈی ایم سربراہ

فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کيخلاف محاذ گرم رکھنے کا اعلان کرديا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خاتمے تک چين سے نہيں بيٹھيں گے، اسٹيبلشمنٹ کی سياست سے تعلق نہ ہونے کی باتيں بھلی لگتی ہيں، ہم بھی چاہتے ہيں کہ آپ غيرجانبدار رہيں۔ پی ڈی ایم سربراہ نے دھمکی دی کہ حکومت اور نيب کو بے بس کرديں گے، ان کا باپ بھی ہمارا احتساب نہيں کرسکتا۔

حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور نيب کو بے بس کرديں گے، ان کا باپ بھی ہمارا احتساب نہيں کرسکتا، ہمت ہے تو آؤ احتساب کرو، آپ ہم سے این آر او مانگ رہے ہو، ہم آپ کو این آر او نہیں دینگے، آپ ہمارا کیا احتساب کرو گے، ابھی آپ ہمارے احتساب کے شکنجے میں ہو، لانگ مارچ حکمرانوں کو بہا لے جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے اندر بھی ایک موسیٰ ہے، عمران اشرف

میرے اندر بھی ایک موسیٰ ہے، عمران اشرف

یاسر کی بیگم کے ساتھ بےغم ہوکر اسکوٹی پر سیر

یاسر کی بیگم کے ساتھ بےغم ہوکر اسکوٹی پر سیر