in

غیرملکی پاکستانی عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، شاہدخاقان عباسی

غیرملکی پاکستانی عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، شاہدخاقان عباسی

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیناچاہتی ہے

شاہد خاقان عباسی نے اوورسيز پاکستانيوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھاديے، کہتے ہيں غيرملکی پاکستانی عوام کے نمائندے نہيں ہوسکتے، حکومت غيرملکيوں کو اليکشن لڑنے کی اجازت دينے کا بل لائی ہے، ايسا کسی ملک ميں نہيں ہوتا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرویزخٹک کے کہنے پر ووٹ فروخت کیا، ارکان کا اعتراف

پرویزخٹک کے کہنے پر ووٹ فروخت کیا، ارکان کا اعتراف

گھرکے شیر، گھرمیں بھی ڈھیر، انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

گھرکے شیر، گھرمیں بھی ڈھیر، انگلینڈ کے ہاتھوں شکست