in

ویڈیو: صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور کا سفر

ویڈیو: صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور کا سفر

عارف علوی کی مسافروں سے گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج ( منگل کو) پشاور میں بی آر ٹی بس پر سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی۔  صدر نے ٹرانسپورٹ انتظامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں جس پر لوگوں نے بی آر ٹی سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی کابینہ کی افغان تجارتی معاہدے میں توسیع کی منظوری

وفاقی کابینہ کی افغان تجارتی معاہدے میں توسیع کی منظوری

اداکارہ مریم انصاری کی مہندی کی تصاویر، ویڈیو وائرل

اداکارہ مریم انصاری کی مہندی کی تصاویر، ویڈیو وائرل