in

چونیاں میں 80سالہ شخص کی 75سالہ خاتون سے شادی

چونیاں میں 80سالہ شخص کی 75سالہ خاتون سے شادی

خاتون کی 4بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے

ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں منوریاں میں 80 سالہ شخص عطر خاں میئو نے 75 سالہ خاتون نذیراں بی بی سے شادی کر لی۔

بارات میں قریبی عزیزوں نے شرکت کی جبکہ ولیمہ کی تقریب میں اہل محلہ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔

خاتون کی 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جبکہ شوہر کا انتقال ہوچکا ہے۔ نذیراں بی بی کا کہنا ہے کہ میرے بچے میری دیکھ بحال نہیں کرتے ہیں جبکہ میری 4 پوتیاں بھی ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ میرا خاوند کئی سال قبل فوت ہو چکا ہے۔ اب میں نے عطر خاں میئو کے ساتھ شادی کی ہے اور میں بہت خوش ہوں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سجل علی نے اپنی آدھی سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں لیکن کیوں؟

سجل علی نے اپنی آدھی سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں لیکن کیوں؟

کراچی: بجلی صارفین کےلیےفی یونٹ بجلی مہنگی کرنےکی درخواست

کراچی: بجلی صارفین کےلیےفی یونٹ بجلی مہنگی کرنےکی درخواست