in

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وین اورٹرک کا حادثہ،9 مسافر زخمی

Accident

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہائی ایس مسافر وین اورٹرک کے حادثے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔

منگل کی صبح ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ماجھی سلطان روڈ پر نواحی گاؤں391ج ب کے قریب  تیزرفتار ٹرک اور ہائی ایس کوچ کا حادثہ پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئےڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 3زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ترجمان کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب پاکستان میں پیداہونےوالی سومی علی  سلمان سےشادی کرنےبھارت گئیں

جب پاکستان میں پیداہونےوالی سومی علی سلمان سےشادی کرنےبھارت گئیں

لاہور: کتابیں چھاپنے والے اداروں کا کاروبار تاحال متاثر

لاہور: کتابیں چھاپنے والے اداروں کا کاروبار تاحال متاثر