in

جبراً مذہب تبدیل کروانے والوں کیلئے 10سال قید کی سزاتجویز

جبراً مذہب تبدیل کروانے والوں کیلئے 10سال قید کی سزاتجویز

مذہب تبدیلی کیلئے مجسٹریٹ کو درخواست دینا ہوگی، پارلیمانی کمیٹی

سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی نے جبری مذہب تبدیلی کروانیوالے شخص کیلئے 10 سال قید کی سزا تجویز اور نکاح نامہ یا ڈپٹی کمشنر سے مذہب تبدیلی کا سرٹیفکیٹ مسترد کرنے کی بھی سفارش کردی، مذہب تبدیلی کیلئے مجسٹریٹ کو درخواست دینا ہوگی۔

جبراً مذہب تبدیلی کی روک تھام کیلئے قائم سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں سندھ میں کریمنل لاء پروٹیکشن آف مائنارٹیز کا جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے نئی ترامیم کے ساتھ امتناع جبری مذہب تبدیلی بل تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، ممبران نے جبراً مذہب تبدیلی کی روک تھام کیلئے نئے بل کیلئ اہم تجاویز دے دیں۔

ڈاکٹر لال چند کا کہنا تھا کہ چیئرمین نے تجویز دی ہے کہ جو بھی مذہب تبدیل کرتا ہے اسے تبدیلی مذہب سے پہلے جوڈیشل منسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں یقینی بنایا جائے کہ مذہب کی تبدیلی جبراً نہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا اسٹیبلشمنٹ کا کام مثبت رپورٹنگ کروانا ہے، عظمیٰ بخاری

کیا اسٹیبلشمنٹ کا کام مثبت رپورٹنگ کروانا ہے، عظمیٰ بخاری

یورپی ممالک میں ریت اور کنکروں کی بارش، وجہ کیاتھی؟

یورپی ممالک میں ریت اور کنکروں کی بارش، وجہ کیاتھی؟