in

رضا ربانی نے کابینہ کو نابینا قرار دے دیا

رضا ربانی نے کابینہ کو نابینا قرار دے دیا

صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے

پاکستان پيپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کابينہ کو نابينا قرار دے دیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ صدارتی آرڈيننس بدنيتی پر مبنی ہے کیونکہ حکومت کو سپريم کورٹ کی ايڈوائس کا انتظار کرنا چاہيے تھا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ قانون کے اندر بہت گنجائش ہے جس کا استعمال کرکے اس آڈيننس کو عدالت ميں چیلنج بھی کيا جا سکتا ہے۔

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی آرڈیننس جاری



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Muhammad Zubair

محمدزبیر کی بیٹی وداماد کی ویکسینیشن، سندھ حکومت کا نوٹس

کراچی:دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام،1 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار

کراچی:دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام،1 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار