in

کےٹو:محمدعلی سدپارہ اوردیگرکی تلاش، سرچ آپریشن پھرشروع

کےٹو:محمدعلی سدپارہ اوردیگرکی تلاش، سرچ آپریشن پھرشروع

ہیلی کاپٹر کی 7000 میٹر کی بلند تک پرواز

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی “کے ٹو” پر لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدہ پارہ اور ٹیم کے دیگر 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے آج بروز اتوار 7 فروری کو دوبارہ سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

پاک آرمی ایوی ایشن کے 2 ہیلی کاپٹر آج پھر 7000  سے زیادہ کی بلندی تک کوہ پیماؤں کی تلاش کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ علی سدہ پارہ ، جان اسنوری اور ژاں پابلو کا آخری مرتبہ بیس کیمپ سے رابطہ جمعہ کے روز ہوا تھا۔

کے ٹو بیس کیمپ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے ژاں پابلو موہر کے ساتھ آخری رابطہ جب  ہوا تھا تو وہ تینوں 8200 میٹر کی بلندی پر موجود تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:پاکستان سمیت20ممالک کےمسافروں کی سعودیہ آمدپرپابندی

اہم خبر:پاکستان سمیت20ممالک کےمسافروں کی سعودیہ آمدپرپابندی

سندھ: 15023 ہیلتھ ورکرز کو کرونا ویکسین لگا دی گئیں

سندھ: 15023 ہیلتھ ورکرز کو کرونا ویکسین لگا دی گئیں