in

آرڈیننس حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، مولا بخش چانڈیو

آرڈیننس حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، مولا بخش چانڈیو

پی پی رہنماء کی کڑی تنقید

مولا بخش چانڈیو نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی نہيں کرسکتی تو آرڈيننس پاس کراديا جاتا ہے، یہ حکومت کی نااہلی ہے۔

حکومت نے سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا تاہم اسے سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔

پيپلزپارٹی رہنماء مولا بخش چانڈیو نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقيد کی اور کہا کہ اپوزيشن سے بات کی جائے، قانون سازی کا جو طريقہ ہے اسے اپنايا جائے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’اب کیا کردیا میں نے؟‘ علی ظفر اپنا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہونے پر پریشان

’اب کیا کردیا میں نے؟‘ علی ظفر اپنا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہونے پر پریشان

انڈور ڈائننگ نہ کھلی تو موٹروےبلاک کردینگے،ریسٹورنٹس مالکان

انڈور ڈائننگ نہ کھلی تو موٹروےبلاک کردینگے،ریسٹورنٹس مالکان