in

مریم نواز شریف کا قافلہ مظفرآباد جلسہ گاہ پہنچ گیا

مریم نواز شریف کا قافلہ مظفرآباد جلسہ گاہ پہنچ گیا

پی ڈی ایم کی دیگر قیادت بھی موجود

مریم نواز اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئی ہیں۔

ن لیگی کی نائب صدر مریم نواز کا مظفر آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مریم نواز شریف کی روانگی کے دوران مری کے مختلف مقامات پربھی کارکنوں نے اپنی قائد کا استقبال پھولوں سے کیا۔

واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے آج مظفر آباد میں یکجہتیی کشمیر جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

جلسے سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے۔

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور دیگر قائدین بھی اس جلسے سے خطاب کریں گے۔ یوم یکجہتیی کشمیر کے حوالے سے کوہالہ پل پر منعقدہ تقریب میں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی شرکت بھی متوقع ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میر ے دوست نے ادھار پیسوں کے بدلے زیادتی کی کوشش کی بگ باس سیزن 14 میں شامل راکھی ساونت نے ماضی کا دردناک قصہ بیان کر دیا 

میر ے دوست نے ادھار پیسوں کے بدلے زیادتی کی کوشش کی بگ باس سیزن 14 میں شامل راکھی ساونت نے ماضی کا دردناک قصہ بیان کر دیا 

بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اب کتنا وزن کم کر لیاہے ؟ جانئے 

بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اب کتنا وزن کم کر لیاہے ؟ جانئے