in

چکوال: تین بچوں کوقتل کرکے ماں نے خود کشی کرلی

Suicide

پنجاب کے شہر چکوال ميں ماں نے اپنے تین بچوں کو قتل کرکے خود کی بھی جان لے لی۔

پوليس کے مطابق تینوں بچوں کی لاش پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی جن کی عمريں پانچ سے ڈيڑھ سال کے درميان ہيں۔

ابتدائی تفتيش ميں معلوم ہوا ہے کہ خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ شوہر ٹریلر ڈرائیور ہے جو اکثر گھر سے باہر رہتا ہے اور واقع کے وقت بھی موجود نہيں تھا۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزيد تفتيش کی جا رہی ہے۔

خودکشی کی روک تھام

اگر آپ کو اسکا بات معلوم ہو کہ کسی شخص میں خود کشی کی علامات موجود ہیں تو آپ کو چند احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے۔

ایسے شخص کو تنہا بالکل نہ چھوڑا جائے

ایسے شخص کے اطراف میں رکھی ایسی اشیاء جو خود کشی کا باعث بن سکے وہ وہاں موجود نہ ہوں

ایسے شخص کا ڈاکٹر سے طبی معائنہ کروایا جائے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pak v SA 2nd test

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

نادیہ خان کیلئےشوہرکا خوشگوارسرپرائز

نادیہ خان کیلئےشوہرکا خوشگوارسرپرائز