in

ویڈیو: ٹک ٹاک کیسے سنگین جرائم فروغ دے رہا ہے

ویڈیو: ٹک ٹاک کیسے سنگین جرائم فروغ دے رہا ہے

واقعات اور جرائم کی تاریخ

پاکستان میں ٹک ٹاک کا استعمال تفریح کے بجائے جرائم کو فروغ دے رہا ہے اور مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کو ’معزز یا با اثر‘ بناکر پیش کرنے میں بھی ٹک ٹاک کا بڑا کردار ہے جبکہ اسلحہ کا کلچر بھی پروان چڑھ رہا ہے۔

گزشتہ روز کراچی کے علاقہ گارڈن میں 4 ٹک ٹاکرز بیک وقت قتل کیے گئے۔ اس سے قبل بھی ٹک ٹاک بناتے ہوئے فائرنگ کے درجنوں واقعات پیش آچکے ہیں۔ ٹک ٹاک کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آنے اور دریا میں گرنے سمیت دیگر حادثات بھی رونما ہوچکے ہیں۔

تفتیشی حکام کے مطابق گارڈن میں قتل ہونے والے 3 ٹک ٹاکرز جرائم پیشہ تھے جبکہ ان کے ساتھ قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر مسکان کے بھی منشیات فروشوں سے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔

سماء ٹی وی کے اینکر پرسن فواد زیدی نے بدھ کی رات پروگرام ’آواز‘ میں ٹک ٹاک سے جڑے واقعات، حادثات اور جرائم پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس معاملے پر پولیس اور ایف ایف آئی اے حکام سے گفتگو بھی کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

استعفی دینگے یا احتجاج ہوگا؟ پی ڈی ایم آج فیصلہ کریگی

استعفی دینگے یا احتجاج ہوگا؟ پی ڈی ایم آج فیصلہ کریگی