in

ویڈیو: رکشوں نے پولیس وین کو منزل مقصود پرپہنچادیا

ویڈیو: رکشوں نے پولیس وین کو منزل مقصود پرپہنچادیا

ویڈیو وائرل

عام طور پر ایک خراب گاڑی کو دھکا دینے یا ’ٹو‘ کرنے کیلئے اس سے بڑی اور طاقتور گاڑی کی ضرورت پڑتی ہے مگر سندھ پولیس کے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ دو چھوٹی گاڑیاں ملکر ایک بڑی گاڑی کو دھکا لگاسکتی ہیں۔

اگر آپ کو یہ ہوائی باتیں لگ رہی ہیں تو کراچی کی یہ ویڈیو دیکھیں اور سندھ پولیس کی ’صلاحیتوں‘ کی داد دیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو پولیس اہلکار دو رکشوں میں بیٹھے ہیں اور دونوں ایک ایک ٹانگ باہر نکال کر ایک خراب پولیس وین کو دھکا لگا رہے ہیں۔

یہ ویڈیو ایک شہری نے بنائی ہے جو پیچھے اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔ یہ غالبا شاہراہ فیصل یا پھر شاہراہ فیصل کے ساتھ آکر ملنے والے کسی سڑک کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور:مقتول پیش امام کی بیوی گرفتار،قتل کی وجہ بتادی

لاہور:مقتول پیش امام کی بیوی گرفتار،قتل کی وجہ بتادی

ویڈیو: اسٹریٹ کرمنلز پولیس والوں سے موٹرسائیکل چھین گئے

ویڈیو: اسٹریٹ کرمنلز پولیس والوں سے موٹرسائیکل چھین گئے