in

الطاف حسین کے ترانے بجنے پر متحدہ کا دفتر سیل

الطاف حسین کے ترانے بجنے پر متحدہ کا دفتر سیل

ساؤنڈ سسٹم والے سے پوچھ گچھ

الطاف حسین کا ترانہ چلانے پر سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کا دفتر سیل کردیا۔

کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ پاکستان گروپ کے مرکزی رہنما عامر خان نے انتخابی دفتر کا افتتاح کیا تھا۔ دفتر کی افتتاحی تقریب کے دوران کارکنان اور ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد موجود تھی۔

آج شام کو دفتر میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے ترانے بجنا شروع ہوگئے جس پر کارکنان اور پارٹی رہنما فوری گانے بند کروانے کیلئے ساؤنڈ سسٹم کے پاس پہنچ گئے اور پروگرام میں شریک لوگ حیران وپریشان ہوئے۔

ایم کیو ایم رہنماؤں نے ساؤنڈ سسٹم والے سے الطاف حسین کے ترانے بجانے پر بازپرس بھی کی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت: پولیو کے قطروں کی بجائے بچوں کوسینیٹائزر پلادیا گیا

بھارت: پولیو کے قطروں کی بجائے بچوں کوسینیٹائزر پلادیا گیا

شہروز سبزواری اور حنا دلپزیر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

شہروز سبزواری اور حنا دلپزیر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل