in

وزیراعظم جلد استعفیٰ دیتے نظر نہیں آرہے، عبدالغفور حیدری

وزیراعظم جلد استعفیٰ دیتے نظر نہیں آرہے، عبدالغفور حیدری

ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے، اپوزیشن رہنماء

مولانا عبدالغفور حیدری مايوس ہوگئے، کہتے ہيں وزيراعظم مستقبل ميں بھی جلد استعفیٰ ديتے نظر نہيں آرہے، تجربات کی روشنی میں اس وقت ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء اور سینیٹر عبدالغفور حیدری نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا انتظار تھا لیکن نہیں دیا، استعفے کا مستقبل میں بھی جلد امکان نظر نہیں آرہا، اس وقت ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔

اپوزیشن کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان سے 31 جنوری تک خود ہی استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک انصاف کے 25اراکین رابطے میں ہیں، پی پی رہنماء

تحریک انصاف کے 25اراکین رابطے میں ہیں، پی پی رہنماء

بھارتی سنیما گھروں کو کھولنے کی اجازت مل گئی

بھارتی سنیما گھروں کو کھولنے کی اجازت مل گئی