in

بیٹھے بیٹھے وزن بڑھ گیا ہے، وزیراعظم

بیٹھے بیٹھے وزن بڑھ گیا ہے، وزیراعظم

مشورے بھی دیے

وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر سوال جواب کے دوران انکشاف کیا ہے کہ بیٹھے بیٹھے ان کا وزن بڑھ گیا ہے۔

پیر کی شب ٹیلی ویژن پر شہریوں کے سوالات کے دوران ایک شہری نے وزیراعظم سے ان کی فٹنس کے بارے میں پوچھا تو عمران خان نے بتایا کہ کرکٹ کھیلتے ہوئے وزن 185 پاؤنڈ سے زیادہ نہیں تھا۔ اب آٹھ نو گھنٹے کرسی پر بیٹھنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وزن 200 پاؤنڈ تک جا پہنچا ہے اور مصروفیت کی وجہ سے ورزش کرنے کا وقت نہیں ملتا۔

وزیراعظم نے کہاکہ جسم اللہ کی نعمت ہے۔ اس نعمت کا دھیان رکھنے سے بیماریاں نہیں ہوتیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: کلفٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2افراد جاں بحق

کراچی: کلفٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2افراد جاں بحق

میسی کی یومیہ آمدنی کتنے کروڑ روپے بنتی ہے؟

میسی کی یومیہ آمدنی کتنے کروڑ روپے بنتی ہے؟