in

ایک اور وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ایک اور وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی وزیر صنعت و پیدارا حماد اظہر کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خود کق قرنطینہ کررہا ہوں۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹویٹر پغام میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کوق گھر میں قرنطینہ کررہا ہوں۔

انہوں نے عوام سے دعاؤں کی درخواست بھی کردی۔

اس سے قبل وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، فروغ نسیم اور شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھی کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

کار اسکریپنگ پالیسی سے گاڑیاں سستی کیسے ہوں گی

کار اسکریپنگ پالیسی سے گاڑیاں سستی کیسے ہوں گی