in

ویڈیو: ملتان میں بچوں کی اسکول آمد،پھولوں سےاستقبال

ویڈیو: ملتان میں بچوں کی اسکول آمد،پھولوں سےاستقبال

بچے بھی خوشی سے نہال

ملتان میں اسکول کھلنے پر بچے جب درس گاہ پہنچے تو انتظامیہ کی جانب سے پھولوں سے ان کا استقبال کیا گیا۔ اسکول انتظامیہ نے بچوں پر پتیاں نچھاور کیں، جس سے بچے خوش ہوگئے۔ یہ احوال محسن علی کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:عمران خان سے بات کرنی ہے تو آج تیار ہوجائیں

اہم خبر:عمران خان سے بات کرنی ہے تو آج تیار ہوجائیں

Iran and Afghan Taliban

ایران کی افغان طالبان کو مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش