in

وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیاگیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیاگیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا ہے۔

وفاقی کابینہ کا 2 فروری کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس 9 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہوگا۔

کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورت حال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

ایجنڈ ے میں وزیر اعظم ایجوکیشن ریفارمز پروگرام کےتحت بسوں کی آپریشنل پالیسی منظوری کےلئے کابینہ میں پیش ہوگی۔

کابینہ اجلاس کے دوران اسلام آباد میں لاپتہ افراد سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبریں:جاتی امرامیں گیس لیکیچ،مریم نوازکےباورچی سمیت2افرادزخمی

اہم خبریں:جاتی امرامیں گیس لیکیچ،مریم نوازکےباورچی سمیت2افرادزخمی

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا