میں عمران خان کا احسان مند ہوں
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے متعلق بیان پر واضح دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے مجھ پر احسانات ہیں جبکہ میرے بیان کو میڈیا پر غلط انداز میں چلایا گیا۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کا احسان مند ہوں۔ عمران خان کے مجھ پر بڑے احسانات ہیں۔