in

ویڈیو: لڑکے والوں کیساتھ دھوکا ہوگیا

ویڈیو: لڑکے والوں کیساتھ دھوکا ہوگیا

دلہن زیوارت لیکر بھاگ گئی

رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا ہوگيا۔ رشتہ 18 سالہ لڑکی کا دکھايا۔ شادی کے وقت 40 سالہ عورت کا ہاتھ تھما ديا۔ دلہن کو ديکھ کر دلہے کی ماں بے ہوش ہوگئی۔ گھر والے اسپتال لے کرگئے تو دلہن زیورات لے کر فرار ہوگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیالکوٹ:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

سیالکوٹ:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

پیٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ اعلان آج ہوگا

پیٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی؟ اعلان آج ہوگا